آسان قرآن
Aasan Quran · 75. Al-Qiyaama · Ayah 15
وَّ لَوْ اَلْقٰى مَعَاذِیْرَهٗؕ﴿15﴾
- وَّلَوْ اَلْقٰىاگرچہ لاڈالے
- مَعَاذِيْرَهٗاپنے عذر
Translation · Aasan Quran
چاہے وہ کتنے بہانے بنائے۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: مطلب یہ ہے کہ انسان خود بھی جانتا ہے کہ اس نے کیا گناہ کیے ہیں، اگرچہ وہ ان کا جواز تلاش کرنے کے لیے بہانوں اور تاویلوں کا سہارا لے۔