Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 13

  1. مُّتَّكِئِیْنَ فِیْهَا عَلَى الْاَرَآئِكِ١ۚ لَا یَرَوْنَ فِیْهَا شَمْسًا وَّ لَا زَمْهَرِیْرًاۚ﴿13﴾

    1. مُّتَّكِئِيْنَتکیہ لگائے ہوں گے
    2. فِيْهَااس میں
    3. عَلَي الْاَرَآئِكِ ۚتختوں پر
    4. لَا يَرَوْنَوہ نہ دیکھیں گے
    5. فِيْهَااس میں
    6. شَمْسًادھوپ
    7. وَّلَااور نہ
    8. زَمْهَرِيْرًاسردی
Translation · Aasan Quran
وہ ان باغوں میں آرام دہ اونچی نشستوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے، جہاں نہ دھوپ کی تپش دیکھیں گے اور نہ کڑا کے کی سردی۔