آسان قرآن
Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 15
وَ یُطَافُ عَلَیْهِمْ بِاٰنِیَةٍ مِّنْ فِضَّةٍ وَّ اَكْوَابٍ كَانَتْ قَؔوَارِیْرَاۡۙ﴿15﴾
- وَيُطَافُاور دور ہوگا
- عَلَيْهِمْان پر
- بِاٰنِيَةٍبرتنوں کا
- مِّنْ فِضَّةٍچاندی کے
- وَّاَكْوَابٍاور آبخورے
- كَانَتْہوں گے
- قَوَا۩رِيْرَا۟شیشے کے
Translation · Aasan Quran
اور ان کے سامنے چاندی کے برتن اور وہ پیالے گردش میں لائے جائیں گے جو شیشے کے ہوں گے۔