Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 20

  1. وَ اِذَا رَاَیْتَ ثَمَّ رَاَیْتَ نَعِیْمًا وَّ مُلْكًا كَبِیْرًا﴿20﴾

    1. وَاِذَا رَاَيْتَاور جب تو دیکھے گا
    2. ثَمَّ رَاَيْتَوہاں تو دیکھے گا
    3. نَعِيْمًابڑی نعمت
    4. وَّمُلْكًا كَبِيْرًااور بڑی سلطنت
Translation · Aasan Quran
اور (حقیقت تو یہ ہے کہ) جب تم وہ جگہ دیکھو گے تو تمہیں نعمتوں کا ایک جہان اور ایک بڑی سلطنت نظر آئے گی۔