آسان قرآن
Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 23
اِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا عَلَیْكَ الْقُرْاٰنَ تَنْزِیْلًاۚ﴿23﴾
- اِنَّابیشک ہم
- نَحْنُ نَزَّلْنَاہم نے نازل کیا
- عَلَيْكَآپ پر
- الْقُرْاٰنَقرآن
- تَنْزِيْلًابتدریج
Translation · Aasan Quran
(اے پیغمبر) ہم نے ہی تم پر قرآن تھوڑا تھوڑا کر کے نازل کیا ہے۔