آسان قرآن
Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 25
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ بُكْرَةً وَّ اَصِیْلًاۖۚ﴿25﴾
- وَاذْكُرِاور آپ یاد کریں
- اسْمَنام
- رَبِّكَاپنے رب کا
- بُكْرَةًصبح
- وَّاَصِيْلًاوشام
Translation · Aasan Quran
اور اپنے پروردگار کے نام کا صبح و شام ذکر کیا کرو۔