Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 76. Al-Insaan · Ayah 7

  1. یُوْفُوْنَ بِالنَّذْرِ وَ یَخَافُوْنَ یَوْمًا كَانَ شَرُّهٗ مُسْتَطِیْرًا﴿7﴾

    1. يُوْفُوْنَوہ پوری کرتے ہیں
    2. بِالنَّذْرِ(اپنی) نذریں
    3. وَيَخَافُوْنَاور وہ ڈر گئے
    4. يَوْمًااس دن سے
    5. كَانَہوگی
    6. شَرُّهٗاس کی بُرائی
    7. مُسْتَطِيْرًاپھیلی ہوئی
Translation · Aasan Quran
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنی منتیں پوری کرتے ہیں، اور اس دن کا خوف دل میں رکھتے ہیں جس کے برے اثرات ہر طرف پھیلے ہوئے ہوں گے۔