Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 17

  1. ثُمَّ نُتْبِعُهُمُ الْاٰخِرِیْنَ﴿17﴾

    1. ثُمَّپھر
    2. نُتْبِعُهُمُہم انکے پیچھے چلاتے ہیں
    3. الْاٰخِرِيْنَپچھلوں کو
Translation · Aasan Quran
پھر انہی کے پیچھے بعد والوں کو بھی چلتا کردیں گے۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: یعنی جس طرح پچھلے زمانے کے کافر ہلاک ہوئے، عرب کے یہ کافر جو آنحضرت ﷺ کو جھٹلا رہے ہیں یہ بھی ہلاک ہوں گے۔