آسان قرآن
Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 33
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ﴿33﴾
- كَاَنَّهٗگویا کہ
- جِمٰلَتٌ صُفْرٌاونٹ (جمع) زرد
Translation · Aasan Quran
ایسا لگے گا جیسے وہ زرد رنگ کے اونٹ ہوں۔ (10)
Tafseer · Aasan Quran
10: یہاں یہ حقیقت بیان فرمائی گئی ہے کہ دوزخ کی آگ کے شعلے اتنے بڑے ہوں گے جیسے عظیم الشان محل ہوتے ہیں، اور ان سے جو شاخیں نکلیں گی، وہ زرد رنگ کے اونٹوں جیسی ہوں گی۔