آسان قرآن
Aasan Quran · 77. Al-Mursalaat · Ayah 6
عُذْرًا اَوْ نُذْرًاۙ﴿6﴾
- عُذْرًاحجت تمام کرنے کو
- اَوْیا
- نُذْرًاڈرانے کو
Translation · Aasan Quran
جو یا تو لوگوں کے لیے معافی مانگنے کا سبب بنتی ہیں یا ڈرانے کا۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: یعنی نیک لوگوں کو اس کلام کے ذریعے گناہوں سے معافی کی دعوت دی جاتی ہے، اور برے لوگوں کو ڈرایا جاتا ہے۔