آسان قرآن
Aasan Quran · 78. An-Naba · Ayah 12
وَّ بَنَیْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًا شِدَادًاۙ﴿12﴾
- وَّبَنَيْنَااور بنائے ہم نے
- فَوْقَكُمْتمہارے اوپر
- سَبْعًاسات
- شِدَادًامضبوط/ سخت
Translation · Aasan Quran
اور ہم نے ہی تمہارے اوپر سات مضبوط وجود (آسمان) تعمیر کیے۔