آسان قرآن
Aasan Quran · 78. An-Naba · Ayah 20
وَّ سُیِّرَتِ الْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًاؕ﴿20﴾
- وَّسُيِّرَتِ الْجِبَالُاور چلا دیئے جائیں گے پہاڑ
- فَكَانَتْتو ہوں گے وہ
- سَرَابًاسراب
Translation · Aasan Quran
اور پہاڑوں کو چلایا جائے گا تو وہ ریت کے سراب کی شکل اختیار کرلیں گے۔