آسان قرآن
Aasan Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 11
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ﴿11﴾
- ءَاِذَا كُنَّاکیا جب ہوں گے ہم
- عِظَامًاہڈیاں
- نَّخِرَةًبھربھری/ گلی سڑی
Translation · Aasan Quran
کیا اس وقت جب ہم بوسیدہ ہڈیوں میں تبدیل ہوچکے ہوں گے ؟
Aasan Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 11
ءَاِذَا كُنَّا عِظَامًا نَّخِرَةًؕ﴿11﴾