آسان قرآن
Aasan Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 16
اِذْ نَادٰىهُ رَبُّهٗ بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِ طُوًىۚ﴿16﴾
- اِذْ نَادٰىهُجب پکارا اس کو
- رَبُّهٗاس کے رب نے
- بِالْوَادِ الْمُقَدَّسِمقدس وادی میں
- طُوًىطویٰ کی
Translation · Aasan Quran
جب ان کے پروردگار نے انہیں طوی کی مقدس وادی میں آواز دی تھی۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: اس سے مراد صحرائے سینا کی وہ وادی ہے جس میں پہلی بار حضرت موسیٰ ؑ کو پیغمبر بنایا گیا۔ تفصیل کے لیے دیکھئے سورة طہ : 9 تا 48 اور ان کے حواشی