Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 79. An-Naazi'aat · Ayah 42

  1. یَسْئَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَیَّانَ مُرْسٰىهَاؕ﴿42﴾

    1. يَسْئَلُوْنَكَوہ سوال کرتے ہیں آپ سے
    2. عَنِ السَّاعَةِقیامت کے بارے میں
    3. اَيَّانَ مُرْسٰىهَاکب ہے ٹھہرنا اس کا
Translation · Aasan Quran
یہ لوگ تم سے قیامت کی گھڑی کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ وہ کب قائم ہوگی ؟