Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 13

  1. ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ شَآقُّوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ١ۚ وَ مَنْ یُّشَاقِقِ اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ فَاِنَّ اللّٰهَ شَدِیْدُ الْعِقَابِ﴿13﴾

    1. ذٰلِكَیہ اس لیے
    2. بِاَنَّهُمْکہ وہ
    3. شَآقُّوامخالف ہوئے
    4. اللّٰهَاللہ
    5. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    6. وَاور
    7. مَنْجو
    8. يُّشَاقِقِمخالف ہوگا
    9. اللّٰهَاللہ
    10. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    11. فَاِنَّتو بیشک
    12. اللّٰهَاللہ
    13. شَدِيْدُسخت
    14. الْعِقَابِعذاب (مار)
Translation · Aasan Quran
یہ اس لیے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی مول لی ہے، اور اگر کوئی شخص اللہ اور اس کے رسول سے دشمنی مول لیتا ہے، تو یقینا اللہ کا عذاب بڑا سخت ہے۔