آسان قرآن
Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 15
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا لَقِیْتُمُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا زَحْفًا فَلَا تُوَلُّوْهُمُ الْاَدْبَارَۚ﴿15﴾
- يٰٓاَيُّھَااے
- الَّذِيْنَجو لوگ
- اٰمَنُوْٓاایمان لائے
- اِذَاجب
- لَقِيْتُمُتمہاری مڈبھیڑ ہو
- الَّذِيْنَان لوگوں سے
- كَفَرُوْاکفر کیا
- زَحْفًا(میدان جنگ میں) لڑنے کو
- فَلَا تُوَلُّوْهُمُتو ان سے نہ پھیرو
- الْاَدْبَارَپیٹھ (جمع)
Translation · Aasan Quran
اے ایمان والو ! جب کافروں سے تمہارا آمنا سامنا ہوجائے، جبکہ وہ چڑھائی کر کے آرہے ہوں، تو ان کو پیٹھ مت دکھاؤ۔