Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 32

  1. وَ اِذْ قَالُوا اللّٰهُمَّ اِنْ كَانَ هٰذَا هُوَ الْحَقَّ مِنْ عِنْدِكَ فَاَمْطِرْ عَلَیْنَا حِجَارَةً مِّنَ السَّمَآءِ اَوِ ائْتِنَا بِعَذَابٍ اَلِیْمٍ﴿32﴾

    1. وَاِذْاور جب
    2. قَالُواوہ کہنے لگے
    3. اللّٰهُمَّاے اللہ
    4. اِنْاگر
    5. كَانَہے
    6. هٰذَایہ
    7. هُوَیہ
    8. الْحَقَّحق
    9. مِنْسے
    10. عِنْدِكَتیری طرف
    11. فَاَمْطِرْتو برسا
    12. عَلَيْنَاہم پر
    13. حِجَارَةًپتھر سے
    14. مِّنَسے
    15. السَّمَآءِآسمان
    16. اَوِیا
    17. ائْتِنَالے آ ہم پر
    18. بِعَذَابٍعذاب
    19. اَلِيْمٍدردناک
Translation · Aasan Quran
(اور ایک وقت وہ تھا) جب انہوں نے کہا تھا کہ : یا اللہ ! اگر یہ (قرآن) ہی وہ حق ہے جو تیری طرف سے آیا ہے تو ہم پر آسمان سے پتھروں کی بارش برسا دے، یا ہم پر کوئی اور تکلیف دہ عذاب ڈال دے۔