Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 61

  1. وَ اِنْ جَنَحُوْا لِلسَّلْمِ فَاجْنَحْ لَهَا وَ تَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّهٗ هُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ﴿61﴾

    1. وَاِنْاور اگر
    2. جَنَحُوْاوہ جھکیں
    3. لِلسَّلْمِصلح کی طرف
    4. فَاجْنَحْتو صلح کرلو
    5. لَهَااس کی طرف
    6. وَتَوَكَّلْاور بھروسہ رکھو
    7. عَلَيپر
    8. اللّٰهِاللہ
    9. اِنَّهٗبیشک
    10. هُوَوہ
    11. السَّمِيْعُسننے والا
    12. الْعَلِيْمُجاننے والا
Translation · Aasan Quran
اور اگر وہ لوگ صلح کی طرف جھکیں تو تم بھی اس کی طرف جھک جاؤ (44) اور اللہ پر بھروسہ رکھو، یقین جانو وہی ہے جو ہر بات سنتا، سب کچھ جانتا ہے۔
Tafseer · Aasan Quran
44: اس آیت کریمہ نے مسلمانوں کو دشمن سے صلح کرنے کی بھی اجازت دی ہے بشرطیکہ وہ ایسی شرائط پر ہو جو مسلمانوں کی مصلحت کے مطابق ہوں۔