آسان قرآن
Aasan Quran · 80. Abasa · Ayah 13
فِیْ صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍۙ﴿13﴾
- فِيْ صُحُفٍصحیفے (اوراق) میں
- مُّكَرَّمَةٍباعزت
Translation · Aasan Quran
وہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو بڑے مقدس ہیں۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: اس سے مراد لوح محفوظ ہے۔ اس میں دوسری باتوں کے علاوہ قرآن کریم بھی لوح محفوظ میں ہے۔