Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 80. Abasa · Ayah 19

  1. مِنْ نُّطْفَةٍ١ؕ خَلَقَهٗ فَقَدَّرَهٗۙ﴿19﴾

    1. مِنْ نُّطْفَةٍ ۭایک نطفے سے
    2. خَلَقَهٗاس نے پیدا کیا اس کو
    3. فَقَدَّرَهٗپھر تقدیر مقرر کی اس کی
Translation · Aasan Quran
نطفے کی ایک بوند سے، اسے پیدا بھی کیا، پھر اس کو ایک خاص انداز بھی دیا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: یعنی ماں کے پیٹ میں اس کے ایسے اعضاء اور ایسی صورت بنائی جو حیرت انگیز توازن کی حامل ہے۔ نیز اس کی ایک تفسیر یہ بھی کی گئی ہے کہ اس کی تقدیر طے فرمائی۔