آسان قرآن
Aasan Quran · 80. Abasa · Ayah 37
لِكُلِّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ یَوْمَئِذٍ شَاْنٌ یُّغْنِیْهِؕ﴿37﴾
- لِكُلِّ امْرِۍواسطے ہر شخص کے
- مِّنْهُمْان میں سے
- يَوْمَئِذٍاس دن
- شَاْنٌایک (خاص) حالت ہوگی
- يُّغْنِيْهِجو بےپرواہ کردے گی اس کو
Translation · Aasan Quran
(کیونکہ) ان میں سے ہر ایک کو اس دن اپنی ایسی فکر پڑی ہوگی کہ اسے دوسروں کا ہوش نہیں ہوگا۔