Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 81. At-Takwir · Ayah 18

  1. وَ الصُّبْحِ اِذَا تَنَفَّسَۙ﴿18﴾

    1. وَالصُّبْحِاور صبح
    2. اِذَا تَنَفَّسَجب دم بھرے
Translation · Aasan Quran
اور صبح کی جب وہ سانس لے۔ (8)
Tafseer · Aasan Quran
8: صبح کے وقت عموماً ہلکی ہلکی ہوا چلتی ہے جسے باد نسیم کہا جاتا ہے۔ اس ہوا کے چلنے کو بڑی بلاغت کے ساتھ صبح کے سانس لینے سے تعبیر فرمایا گیا ہے۔