Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 13

  1. اِذَا تُتْلٰى عَلَیْهِ اٰیٰتُنَا قَالَ اَسَاطِیْرُ الْاَوَّلِیْنَؕ﴿13﴾

    1. اِذَا تُتْلٰىجب پڑھی جائیں
    2. عَلَيْهِ اٰيٰتُنَااس پر ہماری آیتیں
    3. قَالَکہے
    4. اَسَاطِيْرُکہانیاں
    5. الْاَوَّلِيْنَپہلے
Translation · Aasan Quran
اسے جب ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی ہوں تو وہ کہتا ہو کہ : یہ تو پچھلے لوگوں کے افسانے ہیں۔