آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 18
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْاَبْرَارِ لَفِیْ عِلِّیِّیْنَؕ﴿18﴾
- كَلَّآہرگز نہیں
- اِنَّبیشک
- كِتٰبَاعمال نامہ
- الْاَبْرَارِنیک لوگ
- لَفِيْ عِلِّيِّيْنَالبتہ علیین میں
Translation · Aasan Quran
خبردار ! نیک لوگوں کا اعمال نامہ علیین میں ہے۔ (3)
Tafseer · Aasan Quran
3: علیین کے لفظی معنی بالا خانوں کے ہیں۔ یہ اس جگہ کا نام ہے جہاں مومنوں کی روحیں مرنے کے بعد بھیجی جاتی ہیں اور وہیں پر ان کا اعمال نامہ بھی رہتا ہے۔