آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 21
یَّشْهَدُهُ الْمُقَرَّبُوْنَۙ﴿21﴾
- يَّشْهَدُهُدیکھتے ہیں
- الْمُقَرَّبُوْنَنزدیک والے
Translation · Aasan Quran
جسے مقرب فرشتے دیکھتے ہیں۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: مومنوں کا اعمال نامہ چونکہ نیکیوں پر مشتمل ہوتا ہے، اس لیے مقرب فرشتے اس کے اعزازو اکرام کے طور پر اسے دیکھتے ہیں، اور دیکھنے کا مطلب اس کی نگرانی بھی ہوسکتا ہے۔