آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 24
تَعْرِفُ فِیْ وُجُوْهِهِمْ نَضْرَةَ النَّعِیْمِۚ﴿24﴾
- تَعْرِفُتو پہچان لے گا
- فِيْ وُجُوْهِهِمْان کے چہروں میں
- نَضْرَةَتروتازگی
- النَّعِيْمِنعمت کی
Translation · Aasan Quran
ان کے چہروں پر نعمتوں میں رہنے سے جو رونق آئے گی، تم اسے صاف پہچان لوگے۔