آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 27
وَ مِزَاجُهٗ مِنْ تَسْنِیْمٍۙ﴿27﴾
- وَمِزَاجُهٗاس کی آمیزش
- مِنْ تَسْنِيْمٍتسنیم سے
Translation · Aasan Quran
اور اس شراب میں تسنیم کا پانی ملا ہوا ہوگا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: جیسا کہ اگلی آیت میں آ رہا ہے، تسنیم جنت کے ایک چشمے کا نام ہے۔ اس کا پانی جب اس شراب میں ملے گا تو اس کے ذائقے اور لطف میں بہت اضافہ کردے گا۔