آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 30
وَ اِذَا مَرُّوْا بِهِمْ یَتَغَامَزُوْنَ٘ۖ﴿30﴾
- وَاِذَااور جب
- مَرُّوْاگزرتے
- بِهِمْان سے
- يَتَغَامَزُوْنَآنکھ مارتے
Translation · Aasan Quran
اور جب ان کے پاس سے گزرتے تھے تو ایک دوسرے کو آنکھوں ہی آنکھوں میں اشارے کرتے تھے۔