آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 33
وَ مَاۤ اُرْسِلُوْا عَلَیْهِمْ حٰفِظِیْنَؕ﴿33﴾
- وَمَآ اُرْسِلُوْااور نہیں بھیجے گئے
- عَلَيْهِمْان پر
- حٰفِظِيْنَنگہبان
Translation · Aasan Quran
حالانکہ ان کو ان مسلمانوں پر نگران بنا کر نہیں بھیجا گیا تھا۔