آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 36
هَلْ ثُوِّبَ الْكُفَّارُ مَا كَانُوْا یَفْعَلُوْنَ۠ع﴿36﴾
- هَلْکیا
- ثُوِّبَبدلہ دیا گیا
- الْكُفَّارُکافر (جمع)
- مَاجو
- كَانُوْا يَفْعَلُوْنَوہ کرتے تھے
Translation · Aasan Quran
کہ کافر لوگوں کو واقعی ان کاموں کا بدلہ مل گیا جو وہ کیا کرتے تھے۔