آسان قرآن
Aasan Quran · 83. Al-Mutaffifin · Ayah 7
كَلَّاۤ اِنَّ كِتٰبَ الْفُجَّارِ لَفِیْ سِجِّیْنٍؕ﴿7﴾
- كَلَّآہرگز نہیں
- اِنَّبیشک
- كِتٰبَاعمال نامہ
- الْفُجَّارِبدکاروں کا
- لَفِيْ سِجِّيْنٍالبتہ سجین میں
Translation · Aasan Quran
ہرگز ایسا نہیں چاہیے ! یقین جانو کہ بدکار لوگوں کا اعمال نامہ سجین میں ہے۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: سجین کے لفظی معنی قید خانے کے ہیں۔ یہ اس جگہ کا نام ہے جہاں مرنے کے بعد کافروں کی روحوں کو رکھا جاتا ہے۔ وہیں پر ان کا اعمال نامہ بھی موجود رہتا ہے۔