Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 10

  1. وَ اَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ وَرَآءَ ظَهْرِهٖۙ﴿10﴾

    1. وَاَمَّااور وہ
    2. مَنْ اُوْتِيَجو دیا گیا
    3. كِتٰبَهٗاسکا اعمال نامہ
    4. وَرَآءَ ظَهْرِهٖاس کی پشت پیچھے
Translation · Aasan Quran
لیکن وہ شخص جس کو اس کا اعمال نامہ اس کی پشت کے پیچھے سے دیا جائے گا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: سورة الحاقہ : 25 میں فرمایا گیا ہے کہ برے لوگوں کو ان کا اعمال نامہ بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔ اس آیت سے معلوم ہوتا ہے کہ بائیں ہاتھ میں بھی پیچھے کی طرف سے دیا جائے گا۔