آسان قرآن
Aasan Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 17
وَ الَّیْلِ وَ مَا وَسَقَۙ﴿17﴾
- وَالَّيْلِاور رات
- وَمَا وَسَقَاور جو سمٹ آتی ہے
Translation · Aasan Quran
اور رات کی اور ان تمام چیزوں کی جنہیں وہ سمیٹ لے۔ (6)
Tafseer · Aasan Quran
6: یعنی جن چیزوں کو رات اپنے اندھیرے میں چھپالے۔ یہاں شفق، رات اور چاند کی قسم کھائی گئی ہے۔ یہ ساری چیزیں اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق ایک حالت سے دوسری حالت میں تبدیل ہوتی رہتی ہیں، ان کی قسم کھا کر یہ فرمایا گیا ہے کہ انسان بھی ایک منزل سے دوسری منزل تک سفر کرتا رہے گا، یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ سے جا ملے گا۔