Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 25

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ع﴿25﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوااور انہوں نے کام کئے
    4. الصّٰلِحٰتِاچھے
    5. لَهُمْان کیلئے
    6. اَجْرٌاجر
    7. غَيْرُ مَمْنُوْنٍنہ ختم ہونے والا
Translation · Aasan Quran
البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور انہوں نے نیک عمل کیے ہیں، ان کو ایسا ثواب ملے گا جو کبھی ختم نہیں ہوگا۔