آسان قرآن
Aasan Quran · 84. Al-Inshiqaaq · Ayah 7
فَاَمَّا مَنْ اُوْتِیَ كِتٰبَهٗ بِیَمِیْنِهٖۙ﴿7﴾
- فَاَمَّاپس
- مَنْ اُوْتِيَجو دیا گیا
- كِتٰبَهٗاس اعمال نامہ
- بِيَمِيْنِهٖاسکے دائیں ہاتھ میں
Translation · Aasan Quran
پھر جس شخص کو اس کا اعمال نامہ اس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا۔