آسان قرآن
Aasan Quran · 85. Al-Burooj · Ayah 19
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍۙ﴿19﴾
- بَلِبلکہ
- الَّذِيْنَوہ جو کہ
- كَفَرُوْاانہوں نے کفر کیا
- فِيْ تَكْذِيْبٍجھٹلانے میں
Translation · Aasan Quran
اس کے باوجود کافر لوگ حق کو جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی کفر کا برا انجام معلوم ہوجانے کے باوجود وہ اپنے کفر سے باز نہیں آ رہے ہیں۔