Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 85. Al-Burooj · Ayah 7

  1. وَّ هُمْ عَلٰى مَا یَفْعَلُوْنَ بِالْمُؤْمِنِیْنَ شُهُوْدٌؕ﴿7﴾

    1. وَّهُمْاور وہ
    2. عَلٰي مَا يَفْعَلُوْنَپر جو وہ کرتے تھے
    3. بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں کے ساتھ
    4. شُهُوْدٌدیکھتے
Translation · Aasan Quran
اور وہ ایمان والوں کے ساتھ جو کچھ کر رہے تھے، اس کا نظارہ کرتے جاتے تھے۔