آسان قرآن
Aasan Quran · 85. Al-Burooj · Ayah 9
الَّذِیْ لَهٗ مُلْكُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ وَ اللّٰهُ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ شَهِیْدٌؕ﴿9﴾
- الَّذِيْوہ جو کہ
- لَهٗاسکے لئے
- مُلْكُبادشاہت
- السَّمٰوٰتِآسمان (جمع)
- وَالْاَرْضِ ۭاور زمین
- وَاللّٰهُاور اللہ
- عَلٰي كُلِّ شَيْءٍہر چیز پر
- شَهِيْدٌسامنے (باخبر)
Translation · Aasan Quran
جس کے قبضے میں سارے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے۔ اور اللہ ہر چیز کو دیکھ رہا ہے۔