Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 86. At-Taariq · Ayah 17

  1. فَمَهِّلِ الْكٰفِرِیْنَ اَمْهِلْهُمْ رُوَیْدًا۠ع﴿17﴾

    1. فَمَهِّلِپس ڈھیل دو
    2. الْكٰفِرِيْنَکافروں کو
    3. اَمْهِلْهُمْ رُوَيْدًاڈھیل دو تھوڑی
Translation · Aasan Quran
لہذا (اے پیغمبر) تم ان کافروں کو ڈھیل دو ، انہیں تھوڑے دنوں اپنے حال پر چھوڑ دو۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: یعنی ابھی ان کافروں کو سزا دینے کا وقت نہیں آیا۔ اس لیے ان کو فی الحال اپنی حالت پر چھوڑ دو جب وقت آئے گا تو اللہ تعالیٰ ان کو خود اپنی پکڑ میں لے لے گا۔