Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 86. At-Taariq · Ayah 7

  1. یَّخْرُجُ مِنْۢ بَیْنِ الصُّلْبِ وَ التَّرَآئِبِؕ﴿7﴾

    1. يَّخْرُجُنکلتا ہے
    2. مِنْۢسے
    3. بَيْنِ الصُّلْبِدرمیان پیٹھ
    4. وَالتَّرَآئِبِاور سینہ
Translation · Aasan Quran
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔ (2)
Tafseer · Aasan Quran
2: اس سے مراد وہ مادہ منویہ ہے جس سے انسان کی تخلیق ہوتی ہے، اور اس کے پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلنے کا مطلب یہ ہے کہ انسان کے دھڑ کا یہ درمیانی حصہ ہی اس مادے کا اصل مرکز ہے۔