آسان قرآن
Aasan Quran · 87. Al-A'laa · Ayah 13
ثُمَّ لَا یَمُوْتُ فِیْهَا وَ لَا یَحْیٰىؕ﴿13﴾
- ثُمَّپھر
- لَا يَمُوْتُنہ مرے گا
- فِيْهَااس میں
- وَلَا يَحْيٰياور نہ جئے گا
Translation · Aasan Quran
پھر اس آگ میں نہ مرے گا اور نہ جیے گا۔ (5)
Tafseer · Aasan Quran
5: یعنی زندہ رہنے کا کوئی آرام اسے حاصل نہیں ہوگا۔