Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 87. Al-A'laa · Ayah 3

  1. وَ الَّذِیْ قَدَّرَ فَهَدٰى۪ۙ﴿3﴾

    1. وَالَّذِيْاور جس نے
    2. قَدَّرَاندازہ ٹھہرایا
    3. فَهَدٰىپھر راہ دکھائی
Translation · Aasan Quran
اور جس نے ہر چیز کو ایک خاص انداز دیا، پھر راستہ بتایا۔ (1)
Tafseer · Aasan Quran
1: اللہ تعالیٰ نے کائنات میں ہر چیز ایک خاص انداز سے بنائی ہے پھر ہر ایک کو اس کے مناسب دنیا میں رہنے کا طریقہ بھی بتادیا ہے۔