آسان قرآن
Aasan Quran · 87. Al-A'laa · Ayah 8
وَ نُیَسِّرُكَ لِلْیُسْرٰىۚۖ﴿8﴾
- وَنُيَسِّرُكَاور ہم آپ کو سہولت دیں گے
- لِلْيُسْرٰىآسان طریقہ
Translation · Aasan Quran
اور ہم تمہیں آسان شریعت (پر چلنے کے لیے) سہولت دیں گے۔ (4)
Tafseer · Aasan Quran
4: اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ﷺ کو جو شریعت عطا فرمائی ہے، وہ بذات خود آسان ہے، پھر مزید تسلی دی گئی ہے کہ ہم اس پر چلنے کو بھی آپ کے لیے آسان کردیں گے۔