آسان قرآن
Aasan Quran · 88. Al-Ghaashiya · Ayah 6
لَیْسَ لَهُمْ طَعَامٌ اِلَّا مِنْ ضَرِیْعٍۙ﴿6﴾
- لَيْسَ لَهُمْنہیں ان کے لئے
- طَعَامٌکھانا
- اِلَّامگر
- مِنْ ضَرِيْعٍخار دار گھاس سے
Translation · Aasan Quran
ان کے لیئے ایک کانٹے دار جھاڑ کے سوا کوئی کھانا نہیں ہوگا۔