Surah Introduction

آسان قرآن

Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 111

  1. اِنَّ اللّٰهَ اشْتَرٰى مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ اَنْفُسَهُمْ وَ اَمْوَالَهُمْ بِاَنَّ لَهُمُ الْجَنَّةَ١ؕ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَیَقْتُلُوْنَ وَ یُقْتَلُوْنَ١۫ وَعْدًا عَلَیْهِ حَقًّا فِی التَّوْرٰىةِ وَ الْاِنْجِیْلِ وَ الْقُرْاٰنِ١ؕ وَ مَنْ اَوْفٰى بِعَهْدِهٖ مِنَ اللّٰهِ فَاسْتَبْشِرُوْا بِبَیْعِكُمُ الَّذِیْ بَایَعْتُمْ بِهٖ١ؕ وَ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُ﴿111﴾

    1. اِنَّبیشک
    2. اللّٰهَاللہ
    3. اشْتَرٰيخرید لیے
    4. مِنَسے
    5. الْمُؤْمِنِيْنَمومن (جمع)
    6. اَنْفُسَھُمْان کی جانیں
    7. وَاَمْوَالَھُمْاور ان کے مال
    8. بِاَنَّاس کے بدلے
    9. لَھُمُان کے لیے
    10. الْجَنَّةَجنت
    11. يُقَاتِلُوْنَوہ لڑتے ہیں
    12. فِيْمیں
    13. سَبِيْلِ اللّٰهِاللہ کی راہ
    14. فَيَقْتُلُوْنَسو وہ مارتے ہیں
    15. وَيُقْتَلُوْنَاور مارے جاتے ہیں
    16. وَعْدًاوعدہ
    17. عَلَيْهِاس پر
    18. حَقًّاسچا
    19. فِي التَّوْرٰىةِتورات میں
    20. وَالْاِنْجِيْلِاور انجیل
    21. وَالْقُرْاٰنِاور قرآن
    22. وَمَنْاور کون
    23. اَوْفٰىزیادہ پورا کرنیوالا
    24. بِعَهْدِهٖاپنا وعدہ
    25. مِنَ اللّٰهِاللہ سے
    26. فَاسْتَبْشِرُوْاپس تم خوشیاں مناؤ
    27. بِبَيْعِكُمُاپنے سودے پر
    28. الَّذِيْجو کہ
    29. بَايَعْتُمْتم نے سودا کیا
    30. بِهٖاس سے
    31. وَذٰلِكَاور یہ
    32. ھُوَوہ
    33. الْفَوْزُکامیابی
    34. الْعَظِيْمُعظیم
Translation · Aasan Quran
واقعہ یہ ہے کہ اللہ نے مومنوں سے ان کی جانیں اور ان کے مال اس بات کے بدلے خرید لیے ہیں کہ جنت انہی کی ہے۔ وہ اللہ کے راستے میں جنگ کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں مارتے بھی ہیں، اور مرتے بھی ہیں۔ یہ ایک سچا وعدہ ہے جس کی ذمہ داری اللہ نے تورات اور انجیل میں بھی لی ہے، اور قرآن میں بھی۔ اور کون ہے جو اللہ سے زیادہ اپنے عہد کو پورا کرنے والا ہو ؟ لہذا اپنے اس سودے پر خوشی مناؤ جو تم نے اللہ سے کرلیا ہے۔ اور یہی بڑی زبردست کامیابی ہے۔