آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 128
لَقَدْ جَآءَكُمْ رَسُوْلٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ عَزِیْزٌ عَلَیْهِ مَا عَنِتُّمْ حَرِیْصٌ عَلَیْكُمْ بِالْمُؤْمِنِیْنَ رَءُوْفٌ رَّحِیْمٌ﴿128﴾
- لَقَدْ جَآءَكُمْالبتہ تمہارے پاس آیا
- رَسُوْلٌایک رسول
- مِّنْسے
- اَنْفُسِكُمْتمہاری جانیں (تم)
- عَزِيْزٌگراں
- عَلَيْهِاس پر
- مَاجو
- عَنِتُّمْتمہیں تکلیف پہنچے
- حَرِيْصٌحریص (بہت خواہشمند)
- عَلَيْكُمْتم پر
- بِالْمُؤْمِنِيْنَمومنوں پر
- رَءُوْفٌانتہائی شفیق
- رَّحِيْمٌنہایت مہربان
Translation · Aasan Quran
(لوگو) تمہارے پاس ایک ایسا رسول آیا ہے جو تمہی میں سے ہے، جس کو تمہاری ہر تکلیف بہت گراں معلوم ہوتی ہے، جسے تمہاری بھلائی کی دھن لگی ہوئی ہے، جو مومنوں کے لیے انتہائی شفیق، نہایت مہربان ہے۔