آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 32
یُرِیْدُوْنَ اَنْ یُّطْفِئُوْا نُوْرَ اللّٰهِ بِاَفْوَاهِهِمْ وَ یَاْبَى اللّٰهُ اِلَّاۤ اَنْ یُّتِمَّ نُوْرَهٗ وَ لَوْ كَرِهَ الْكٰفِرُوْنَ﴿32﴾
- يُرِيْدُوْنَوہ چاہتے ہیں
- اَنْکہ وہ
- يُّطْفِئُوْاوہ بجھا دیں
- نُوْرَ اللّٰهِاللہ کا نور
- بِاَفْوَاهِهِمْاپنے منہ سے (جمع)
- وَيَاْبَى اللّٰهُاور نہ رہے گا اللہ
- اِلَّآمگر
- اَنْیہ کہ
- يُّتِمَّپورا کرے
- نُوْرَهٗاپنا نور
- وَلَوْخواہ
- كَرِهَپسند نہ کریں
- الْكٰفِرُوْنَکافر (جمع)
Translation · Aasan Quran
یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھا دیں، حالانکہ اللہ کو اپنے نور کی تکمیل کے سوا ہر بات نامنظور ہے، چاہے کافروں کو یہ بات کتنی بری لگے۔