آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 65
وَ لَئِنْ سَاَلْتَهُمْ لَیَقُوْلُنَّ اِنَّمَا كُنَّا نَخُوْضُ وَ نَلْعَبُ١ؕ قُلْ اَبِاللّٰهِ وَ اٰیٰتِهٖ وَ رَسُوْلِهٖ كُنْتُمْ تَسْتَهْزِءُوْنَ﴿65﴾
- وَلَئِنْاور اگر
- سَاَلْتَهُمْتم ان سے پوچھو
- لَيَقُوْلُنَّتو وہ ضرور کہیں گے
- اِنَّمَاکچھ نہیں (صرف)
- كُنَّاہم تھے
- نَخُوْضُدل لگی کرتے
- وَنَلْعَبُاور کھیل کرتے
- قُلْآپ کہ دیں
- اَبِاللّٰهِکیا اللہ کے
- وَاٰيٰتِهٖاور اس کی آیات
- وَرَسُوْلِهٖاور اس کا رسول
- كُنْتُمْتم تھے
- تَسْتَهْزِءُ وْنَہنسی کرتے
Translation · Aasan Quran
اور اگر تم ان سے پوچھو تو یہ یقینا یوں کہیں گے کہ : ہم تو ہنسی مذاق اور دل لگی کر رہے تھے۔ کہو کہ : کیا تم اللہ اور اس کی آیتوں اور اس کے رسول کے ساتھ دل لگی کر رہے تھے ؟