آسان قرآن
Aasan Quran · 9. At-Tawba · Ayah 69
كَالَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ كَانُوْۤا اَشَدَّ مِنْكُمْ قُوَّةً وَّ اَكْثَرَ اَمْوَالًا وَّ اَوْلَادًا١ؕ فَاسْتَمْتَعُوْا بِخَلَاقِهِمْ فَاسْتَمْتَعْتُمْ بِخَلَاقِكُمْ كَمَا اسْتَمْتَعَ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ بِخَلَاقِهِمْ وَ خُضْتُمْ كَالَّذِیْ خَاضُوْا١ؕ اُولٰٓئِكَ حَبِطَتْ اَعْمَالُهُمْ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَةِ١ۚ وَ اُولٰٓئِكَ هُمُ الْخٰسِرُوْنَ﴿69﴾
- كَالَّذِيْنَجس طرح وہ لوگ جو
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے قبل
- كَانُوْٓاوہ تھے
- اَشَدَّبہت زور والے
- مِنْكُمْتم سے
- قُوَّةًقوت
- وَّاَكْثَرَاور زیادہ
- اَمْوَالًامال میں
- وَّاَوْلَادًااور اولاد
- فَاسْتَمْتَعُوْاسو انہوں نے فائدہ اٹھایا
- بِخَلَاقِهِمْاپنے حصے سے
- فَاسْتَمْتَعْتُمْسو تم فائدہ اٹھا لو
- بِخَلَاقِكُمْاپنے حصے
- كَمَاجیسے
- اسْتَمْتَعَفائدہ اٹھایا
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- مِنْ قَبْلِكُمْتم سے پہلے
- بِخَلَاقِهِمْاپنے حصے سے
- وَخُضْتُمْاور تم گھسے
- كَالَّذِيْجیسے وہ
- خَاضُوْاگھسے
- اُولٰٓئِكَوہی لوگ
- حَبِطَتْاکارت گئے
- اَعْمَالُهُمْان کے عمل (جمع)
- فِي الدُّنْيَادنیا میں
- وَالْاٰخِرَةِاور آخرت
- وَاُولٰٓئِكَاور وہی لوگ
- هُمُوہ
- الْخٰسِرُوْنَخسارہ اٹھانے والے
Translation · Aasan Quran
(منافقو) تم انہی لوگوں کی طرح ہو جو تم سے پہلے ہوگزرے ہیں۔ وہ طاقت میں تم سے مضبوط تر اور مال اور اولاد میں تم سے کہیں زیادہ تھے۔ چنانچہ انہوں نے اپنے حصے کے مزے اڑا لیے، پھر تم نے اسی طرح اپنے حصے کے مزے اڑائے، جیسے تم سے پہلے لوگوں نے اپنے حصے کے مزے اڑائے تھے، اور تم بھی ویسی ہی بےہودہ باتوں میں پڑے جیسے وہ پڑے تھے۔ یہ وہ لوگ تھے جن کے اعمال دنیا اور آخرت میں غارت ہوگئے، اور یہی وہ لوگ تھے جنہوں نے خسارے کا سودا کیا۔